تازه خبریں

لاہور ۔۔۔ شیعہ علماء کونسل پنجاب کے صدر کی علامہ عارف واحدی سے ملاقات

لاھور:صوبائی صدر شیعہ علما کونسل پنجاب علامہ سبطین حیدر سبزواری کی علامہ عارف حسین واحدی مرکزی سیکریٹری جنرل شیعہ علما کونسل پاکستان سے ملاقات-تنظیمی ملی امور پر گفتگو