تازه خبریں

لبنانی فوج کا داعش کے 20 جنگجو ہلاک کرنے کا دعوی

لبنانی فوج کا داعش کے 20 جنگجو ہلاک کرنے کا دعوی

لبنان کی فوج نے شام سے ملحقہ شمال مشرقی سرحد پر شدید لڑائی کے بعد داعش کے بیس جنگجووں کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے ۔
لبنانی فوج کے ترجمان نے پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ سرحدی علاقے میں داعش کے خلاف گرینڈ آپریشن کیا گیا اور انکے متعدد ٹھکانوں کو بھی تباہ کر دیا گیا جبکہ شدت پسندوں کے زیر قبضے علاقوں کا کنٹرول حاصل کر لیا گیا ہے ۔