تازه خبریں

ماہ رمضان ملک بھر میں تبلیغات کا سلسلہ جاری

ماہ رمضان ملک بھر میں تبلیغات کا سلسلہ جاری

ماہ رمضان المبارک 1446ھ، مبلغین سینٹرز کا قیام

ماہ رمضـان المبـارک میں ملک بھر میں مبلغین سینٹرز کا قیام قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کی سرپرستی میں زہرا (س) اکیڈمی، پاکستان و چیئرمین اکیڈمی علامہ شبیر حسن میثمی کے زیر اہتمام ( ضلع سکھر، ضلع دادو، ضلع شکارپور، ضلع ٹنڈو اللہیار ) میں “384” مبلغین علماء کرام قریہ قریہ اپنے فرائض انجام دہی میں مصروف عمل ہیں۔