لاہور
متنازعہ ترمیمی بل کے خلاف شیعہ علماء کونسل پاکستان لاہور کی جانب سے منعقدہ تحفظ تشیع مشاورتی اجلاس ، مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی علامہ افتخار حسین نقوی،علامہ افضل حیدری علامہ سبطین سبزواری،علامہ حافظ کاظم رضا نقوی سمیت پنجاب بھر سے ذاکرین عظام کی بھرپور شرکت متنازعہ ترمیمی ایکٹ مسترد




