تازه خبریں

متنازعہ ترمیمی بل: علماء و ذاکرین مشاورتی اجلاس کل کراچی میں منعقد ہوگا

متنازعہ ترمیمی بل: علماء و ذاکرین مشاورتی اجلاس کل کراچی میں منعقد ہوگا

جعفریہ پریس پاکستان : شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ کے زیر اہتمام متنازعہ ترمیمی ایکٹ ۲۰۲۱ کے سلسلے میں علماء و ذاکرین کا مشاورتی اجلاس کل بروز اتوار بھوجانی ہال کراچی میں منعقد ہوگا جس میں سندھ اور کراچی بھر سے علماء کرام ذاکرین عظام شریک ہونگے مشاورتی اجلاس میں شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی خصوصی شرکت کرینگے