اسلام آباد:مجاھد ملت علامہ سید عبدالجلیل نقوی مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے شیعہ علما کونسل ضلع اسلام آباد کے صدر جناب سید محمد علی کاظمی اور ان کے ساتھیوں کی طرف سے مجلس کا انعقاد کیا گیا ،علامہ عارف حسین واحدی اور علامہ شفا نجفی نے خطاب کرتے ھوئے ان کی دین عملی اور سیاسی و تنظیمی خدمات اور فعالیت پر تفصیل سے روشنی ڈالی-