تازه خبریں

مجمع اہلیبیت پاکستان کی علامہ تقی شاہ نقوی کے فرزند کے انتقال پر تعزیت

مجمع اہلیبیت پاکستان کی علامہ تقی شاہ نقوی کے فرزند کے انتقال پر تعزیت
جعفریہ پریس کے نمائندے کے مطابق مجمع اہلیبیت پاکستان کے صدر حجۃ الاسلام علامہ سید محمد تقی شاہ نقوی کے فرزند مولانا جعفر عباس نقوی کے انتقال پر مجمع اہلیبیت پاکستان کے دبیر ڈاکٹر علامہ شبیر حسن میثمی نے اپنے تعزیتی پیغام میں کہا کہ علامہ تقی شاہ نقوی کے جواں سال فرزند مولاناجعفر عباس نقوی کی وفات پر ہم تعزیت پیش کرتے ہیں ان کا مزید کہنا تھا کہ ہم دعا کرتے ہیں کہ لواحقین کو ان کے انتقال پر خدا صبر جمیل عطا کرے ہم مولانا جعفر عباس نقوی کے انتقال پر امام زمانؑ ان کے نائبین علماء کرام اور مومنین کی خدمت میں تعنزیت پیش کرتے ہیں