مجھ سے منصوب کئے جانے والی اسٹوری جھوٹ پر مبنی ہے۔ علامہ حسین واحدی
شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل علامہ عارف حسین واحدی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ مجھ سے منصوب کی جانے والی اسٹوری کذب و افتراء پر مبنی ہے جس میں نے کسی سے پابندی ہٹانے کا مطالبہ کیا ہے ۔سراسر جھوٹ ہے جس کا میں سوچ بھی نہیں سکتا