مدیر دفتر قائد ملت جعفریہ قم کی دفتر قائد مشہد کے مدیر و کابینہ کے ساتھ صمیمی نشست
مدیر دفتر قائد ملت جعفریہ قم جناب حجہ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر سید ظفر نقوی صاحب کی دفتر قائد مشہد کے مدیر جناب حجہ الاسلام والمسلمین سید موسی رضا نقوی صاحب اور ان کی کابینہ کے ساتھ ایک اہم صمیمی نشست مشہد مقدس میں ہوئی۔ اس نشست میں مختلف تنظیمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس ملاقات میں مسول شعبہ زائرین جناب سید ناصر عباس نقوی انقلابی سمیت دیگر تنظیمی عہدیداران بھی موجود تھے۔