مرکزی تعمیر سیرت تربیتی ورکشاپ برائے ممبران کا انعقاد 27،28،29،30 جولائی بروزجمرات، جمعہ،ہفتہ اور اتوار 2017ء کو ہو گا۔ (حیدر عباس)
اسلام آباد(جعفریہ پریس) جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام مرکزی تعمیر سیرت تربیتی ورکشاپ برائے ممبران کا انعقاد کیا جا رہا ہے اس بات کا اظہار سینئر نائب صدر جے -ایس۔او پاکستان برادر حیدر عباس نے اپنے بیان میں کیا انہوں نے مزید کہا کہ اس سلسلے میں ملک بھر کی ڈویژنز میں بھر پورانداز میں مہم چلائی گئی اور مرکزی عہدیدران نے مختلف ڈویژنز کے دورہ جات کیے،انشااللہ طلبہ کی کثیر تعداد ورکشاپ میں شرکت کرے گی، برادر حید رعباس نے کہا کہ مرکزی تربیتی ورکشاپ بعنواں ” تعمیر سیرت تربیتی ورکشاپ” 27،28،29،30 بروز جمرات،جمعہ،ہفتہ اور اتوار 2017ء کو جامع امام صادق ؑ G۔9/2 کراچی کمپنی اسلام آباد میں میں منعقد ہو گی جس میں نمائندہ ولی فقیہ و قائد ملت جعفریہ پاکستان حضرت علامہ السید ساجد علی النقوی دام ظلہ خصوصی شرکت و خطاب فرمائیں گے،جب کہ اس کے علاوہ طلبہ کی فکری، اخلاقی، تنظیمی اور تعلیمی تربیت کے موضوعات پر علماء کرام اور سینئر تنظیمی برادران لیکچرز دین گے۔اسکے علاوہ اسٹدی سرکلز اور مختلف موضوعات پر گروپ ڈسکشن کا انعقاد کیا جائے گا۔