• حکومـــت بجــٹ میں عوامی مسائــل پر توجہ دے علامہ شبیر حسن میثمی
  • جی 20 کانفرنس منعقد کرنے سے کشمیر کےمظلوم عوام کی آواز کو دبایانہیں جا سکتا
  • پاراچنار میں اساتذہ کی شہادت افسوسناک ہے ادارے حقائق منظر عام پر لائیں شیعہ علماء کونسل پاکستان
  • رکن اسمبلی اسلامی تحریک پاکستان ایوب وزیری کی چین میں منعقدہ سیمینار میں شرکت
  • مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان کا ملتان و ڈیرہ غازی خان کا دورہ
  • گلگت بلتستان کے طلباء کے لیے عید ملن پارٹی کا اہتمام
  • فیصل آباد علامہ شبیر حسن میثمی کا فیصل آباد کا دورہ
  • شہدائے جے ایس او کی قربانی اور ان کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا مرکزی صدر جے ایس او پاکستان
  • علامہ شبیر حسن میثمی سے عیسائی پیشوا کی ملاقات
  • کارکنان ملک گیر ورکر کنونشن کی تیاری کریں ڈاکٹر علامہ شبیر حسن میثمی

تازه خبریں

مسجد الاقصی پر صیہونیوں کی جارحیت کی مذمت کرتے ہیں: سعودی عرب

مسجد الاقصی پر صیہونیوں کی جارحیت کی مذمت کرتے ہیں: سعودی عرب

سعودی عرب کی وزارت خارجہ کے جاری شدہ بیان میں آیا ہے کہ صیہونی فوجیوں کی حمایت میں آبادکاروں نے مسجد الاقصی اور اس کے صحنوں کی بے حرمتی کی ہے جس کی مذمت کی جاتی ہے۔  اس بیان میں درج ہے کہ صیہونی آبادکاروں کے حملے سے امن کی بحالی کی تمام کوششیں کمزور پڑ جائیں گی اور ایسے اقدامات سے عالمی قوانین اور دینی مقدسات کے احترام کی نفی ہوتی ہے۔ 

قابل ذکر ہے کہ تل ابیب کی ہری جھنڈی پر مسجد الاقصی پر صیہونی آبادکاروں کے حملوں میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔  فلسطینی مزاحمتی گروہوں نے ان بڑھتی جارحیتوں کے انجام کی جانب سے صیہونیوں کو خبردار کر دیا ہے۔