تازه خبریں

مفتی نعیم کے انتقال پر افسوس ہے لواحقین اساتذہ و طلاب سے تعزیت کرتے ہیں علامہ عارف واحدی

مفتی نعیم کے انتقال پر افسوس ہے لواحقین اساتذہ و طلاب سے تعزیت کرتے ہیں علامہ عارف واحدی

شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل علامہ عارف حسین واحدی نے جامعہ بنوریہ عالمیہ کے رئیس شیخ الحدیث مفتی محمد نعیم کے انتقال پر جاری بیان میں کہا کہ ان کی انتقال پر افسوس ہے ان کی وفات پر ان کے لواحقین، پسماندگان رفقاء مدارس کے اساتذہ طلاب و شاگردان سے تعزیت کرتے ہیں