• ایران اور سعودی عرب کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی وقت کی ضرورت ھے۔علامہ عارف واحدی
  • اسلامی تحریک پاکستان کا صوبائی ا نتخابات میں بھرپور حصہ لینے کا اعلان
  • جامعہ جعفریہ جنڈ کے زیر اہتمام منعقدہ عظیم الشان نہج البلاغہ کانفرنـــــس
  • سانحہ پشاور مجرموں کی عدم گرفتاری حکومتوں کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے، ترجمان قائد ملت جعفریہ ہاکستان
  • سانحہ بسری کوہستان !عشرہ گزر گیا مگر قاتل پکڑے گئے نہ مظلومین کو انصاف ملا،
  • راہِ حسین(ع) پر چلنے کیلئے شہداء ملت جعفریہ نے ہمیں بے خوف بنا دیا ہے۔علامہ شبیر حسن میثمی
  • شیعہ علماء کونسل پاکستان سندھ کے زیر اہتمام کل شہدائے سیہون کی برسی کا اجتماع ہوگا
  • شہدائے سیہون شریف کی برسی میں بھرپور شرکت کو یقینی بنائیں علامہ شبیر حسن میثمی
  • ثاقب اکبر کی وفات پر خانوادے سے اظہار تعزیت کرتے ہیں علامہ عارف حسین واحدی
  • شیعہ علماء کونسل پاکستان کی ثاقب اکبر کے انتقال پر تعزیت

تازه خبریں

مقبوضہ کشمیر میں حالات کشیدہ

ہندوستان کی جانب سے ناجائز مقبوضہ کشمیر کے ضلع شوپیان کے زینہ پورہ میں آج جمعرات کی صبح احتجاجی مظاہرین اور سیکورٹی فورسز کے مابین اُس وقت شدید جھڑپیں شروع ہوئیں جب ایک 9 سالہ اسکولی طالبہ فوجی گاڑی کی زد میں آکر جاں بحق ہو گئیں۔ اسکولی طالبہ کی شناخت زینہ پورہ سے ملحقہ گاؤں اگلر کی رہنے والی اروبا کے بطور کی گئی ہے۔

جھڑپوں میں 30 سے زائد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ پولیس نے عوام کو منتشر کرنے کیلئے لاٹھی چارج کیا اور آنسو گیس کے شیل داغے۔ آخری اطلاعات آنے تک علاقے میں سخت کشیدگی پائی جا رہی ہے۔