تازه خبریں

ملتان : قائد ملت جعفریہ پاکستان سے جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات

قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے برادر ذیشان حیدر (مرکزی جنرل سیکریٹری جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان) کی وفد کے ہمراہ ملاقات مختلف امور پر گفتگو۔
وفد میں برادر کامران حیدر (ضلعی سینئر نائب صدر شیعہ علماء کونسل ملتان)٬ برادر یوسف رضا(انفارمیشن سیکرٹری شیعہ علماء کونسل ملتان)٬ برادر یاسر علی صدیقی(ڈویژنل صدر جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان٬ ملتان ڈویژن)٬
برادر میثم رضا (ڈویژنل جنرل سیکریٹری جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان٬ ملتان ڈویژن) ٬ برادر ادریس رضا (ڈویژنل رابطہ سیکرٹری جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ملتان ڈویژن) اور برادر آکاش بھی ہمراہ تھے۔