4فروری 2018 ملتان
آیت اللہ حافظ ریاض حسین نجفی و آیت اللہ شیخ محسن نجفی کی ہدایت پر پنجاب بھر میں بشارت عظمی کانفرنسز کا سلسلہ جاری ملتان میں ہونے والی بشارت عظمی کانفرنس میں علماء کرام کی بڑی تعداد شریک کانفرنس میں خصوصی طور پہ علامہ سید تقی نقوی،علامہ افضل حیدری شریک ہیں کانفرنس میں منبر حسینیؑ سے غلط عقائد کی ترویج و تشہیر کی روک تھام اورذمہ داریوں کا تذکرہ ہوگا