ملک بھر میں زائرین کی صورتحال پر دفتر شیعہ علماء کونسل پاکستان کا اطلاعیہ جاری
تفتان بارڈر سے آج مختلف صوبوں سے تعلق رکھنے والے ۹۱ زائرین کو روانہ کردیا گیا ہے
سکردو کے ۲۵ بزرگ زا۴رین بزریعہ c-130 اسکردو روانہ
سکھر سے کل ۵۵ زائرین گھروں کو پہنچ چکے ہیں مزید منفی ٹیسٹ آنے والوں کو روانہ کردیا جائے گا
گومل میڈیکل کالج ڈیرہ اسماعیل خان سے ۱۱۳ اور درزاندہ سے ۸ زائرین و غیر زائرین گھروں کو روانہ ہوچکے ہیں
ملتان سے ۱۱۶۲ زائرین و غیر زائرین کو گھروں کو روانہ کیا جارہا ہے بقیہ کو رپورٹس آنےکے بعد روانہ کیا جائے گا
زائرین کو سہولتیں پہنچانے کے لئے مرکزی میں مسئول امور زائرین مولانا مظہر عباس علوی،مرکزی سیکریٹری جنرل علامہ عارف حسین واحدی
جنوبی پنجاب میں مولانا موسی رضا جسکانی، سید ندیم حیدر نقوی ایڈوکیٹ، ملتان میں مولانا اظہر حسین شیرازی،قاسم نقوی،عباس قریشی،باقر حسین بلوچ،سید ذیشان حیدر شمسی،
سکھر میں مولانا سید ناظر عباس تقوی،مولانا اسد اقبال زیدی،مولانا ریاض حسینی،مولانا امداد حسینی،مولانا ریاض حسین روحانی
خیبر پختونخواہ میںعلامہ رمضان توقیر،مولانا کاظم مطہری،خصوصی طور پر سیدانصار علی زیدی
پشاور میں زاہد علی عسکر اخونزادہ،مظفر علی اخونزادہ
کوئٹہ میں مولانا اکبر زاہدی
گلگت بلتستان میں آغا عباس رضوی اسکردو،دیدار علی صاحب،علامہ شیخ مرزا علی،
مرکزی دفتر،صوبائی و علاقائی دفاتر
ذیلی و ملی تنظیمیں
بیرون ملک دفاتر قائد ملت جعفریہ پاکستان ایران ،عراق شام مسلسل مصروف عمل ہیں