٭ تفتان بارڈر سے سکردو کے تمام زائرین کو بذریعہ جہاز C-130سکردو پہنچا دیا گیا ہے۔
٭ سکھر سنٹر میں تفتان بارڈر سے مزید 50زائرین پہنچے ہیں جن کے آج پہلا ٹیسٹ ہو جائے گا۔
٭ ڈیرہ اسماعیل خا ن میں تفتان بارڈر سے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع کے مزید 12زائرین پہنچے تھے ،جنہیں ان کے متعلقہ اضلاع میں بھجوا دیا گیا
٭ ملتان سنٹر میں35زائرین کی رپورٹس آنے کے بعد آخری ٹیسٹ کل ہوا ہے ،اس ٹیسٹ کی رپورٹس کی روشنی میں زائرین کو ان کے گھروں میں بھجوانے یا نہ بھجوانے کا فیصلہ ہوگا۔
٭ جھنگ سنٹر میں پازیٹو رپورٹس کے حامل4زائرین ابھی موجود ہیں۔
٭ اٹک سنٹر میں صرف ایک زائر باقی ہے
٭ فیصل آباد سنٹر سے 3زائرین گھروں میں چلے گئے ہیں صرف ایک زائر باقی ہے ۔
٭ سرگودھا سنٹر میں صرف ایک زائر باقی ہے۔
٭ وہاڑی سنٹر میں7زائرین کی رپورٹس نیگیٹو ہونے کے باوجود گھروں کو روانہ نہیں کیا جا رہا۔
زائرین کو سہولتیں بہم پہنچانے اور دیکھ بھال کیلئے
٭ مرکز،مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ عارف حسین واحدی،مرکزی نائب صدر/ مسﺅل امور زائرین علامہ مظہر عباس علوی
٭ صدر شمالی پنجاب علامہ سبطین حیدر سبزواری کی سربراہی میںتشکیل کردہ ٹیم ۔
٭ صدر جنوبی پنجاب صدر علامہ موسیٰ رضا جسکانی کی سربراہی میں تشکیل کردہ ٹیم ۔
٭ سرگودھا سنٹر کےلئے تحصیل صدربھلوال سید ظہیر عباس شیرازی خصوصی خدمات ۔
٭ جھنگ سنٹر صوبائی نائب صدر سید مسعود الحسن ترمذی ،مولانا سید نجم الحسن نقوی اور قاسم رضا خان سیال خصوصی خدمات۔
٭ فیصل آباد سنٹرمیں ڈویژنل سیکرٹری سید عقیل شاہ، ضلعی صدر سید غضنفر عباس ترمذی اور ان کی ٹیم خدمات سرانجام دے رہی ہے۔
٭ سکھر،صوبائی صدر سندھ علامہ سید ناظر عباس تقوی کی سربراہی میں تشکیل کردہ ٹیم۔
٭ ڈیرہ اسماعیل خان میں تحصیل صدر سید انصار علی زیدی خصوصی خدمات جاری۔
٭ صدر گلگت بلتستان علامہ آغا سید محمد عباس رضوی کی سربراہی میں تشکیل کردہ ٹیم خدمات سرانجام دے رہی ہے۔
٭ مرکزی ،صوبائی/علاقائی ڈویژنل ،ضلعی،تحصیلی اور یونٹ عہدیداران و کارکنان
٭ مرکزی دفتر ،صوبائی /علاقائی دفاتر ٭ذیلی اور ملی تنظیمیں ٭بیرون ملک دفاتر قائد ٭جعفریہ پریس
مسلسل مصروف عمل ہیں اورخدمات سرانجام د ے رہے ہیں۔
منجانب: مرکزی دفتر شیعہ علماءکونسل پا کستان
30اپریل 2020ء
- ایران اور سعودی عرب کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی وقت کی ضرورت ھے۔علامہ عارف واحدی
- اسلامی تحریک پاکستان کا صوبائی ا نتخابات میں بھرپور حصہ لینے کا اعلان
- جامعہ جعفریہ جنڈ کے زیر اہتمام منعقدہ عظیم الشان نہج البلاغہ کانفرنـــــس
- سانحہ پشاور مجرموں کی عدم گرفتاری حکومتوں کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے، ترجمان قائد ملت جعفریہ ہاکستان
- سانحہ بسری کوہستان !عشرہ گزر گیا مگر قاتل پکڑے گئے نہ مظلومین کو انصاف ملا،
- راہِ حسین(ع) پر چلنے کیلئے شہداء ملت جعفریہ نے ہمیں بے خوف بنا دیا ہے۔علامہ شبیر حسن میثمی
- شیعہ علماء کونسل پاکستان سندھ کے زیر اہتمام کل شہدائے سیہون کی برسی کا اجتماع ہوگا
- شہدائے سیہون شریف کی برسی میں بھرپور شرکت کو یقینی بنائیں علامہ شبیر حسن میثمی
- ثاقب اکبر کی وفات پر خانوادے سے اظہار تعزیت کرتے ہیں علامہ عارف حسین واحدی
- شیعہ علماء کونسل پاکستان کی ثاقب اکبر کے انتقال پر تعزیت