تازه خبریں

یوم علی ؑ کا جلوس روایتی جوش و جذبے سے منایا جائے گا

ملک بھر میں یوم علیؑ کے جلوس اختتام پزیر

جعفریہ پریس پاکستان : دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی شہادت امیر المومنین علی ابن ابی طالب بھرپور مذہبی عقیدت و احترام سے منائی گئی ملک کے چھوٹے بڑے شہروں قصبوں دیہاتوں میں مجالس عزا و جلوس اپنے روایتی انداز میں برآمد ہوئے ملک کے بڑے شہروں میں بھی مرکزی اجتماعات منعقد ہوئے جس میں لاکھوں عزاداروں نے شرکت کی اور خانوادہ رسول اکرمﷺ کو پرسہ پیش کیا