تازه خبریں

ملک بھر میں 14اپریل بروز جمعہ یوم القدس کے طور پر منایا جائیگا :یوم القدس کمیٹی

ملک بھر میں 14اپریل بروز جمعہ یوم القدس کے طور پر منایا جائیگا :یوم القدس کمیٹی

قائد ملت جعفریہ پاکستان کی ہدایت پر مظلوم فلسطینیوںکے حق اورظالم صیہیونیوں کے خلاف یوم القدس مورخہ 14اپریل2023بروز جمعۃ المبارک ملک بھر بشمول کراچی میں” یوم القدس کمیٹی” شیعہ علماء کونسل پاکستان کے زیر اہتمام منایا جائیگا
اس سلسلے میں القدس ریلیوں کا انعقاد کرکے پر امن احتجاج کیا جائے ۔کارکنان عہدیداران،عمائدین ،ذاکرین عظام و علماء کرام بھرپور شرکت کرکے ملی بیداری کا ثبوت دیں