تازه خبریں

ملی یکجہتی کونسل پاکستان صوبہ سندھ کا اجلاس اسلامی تحریک سندھ کے رہنما شریک

ملی یکجہتی کونسل پاکستان صوبہ سندھ کا اجلاس ادارہ نورالحق میں صوبائی صدر جناب اسد اللہ بهٹو کی زیرصدارت منعقد ہوا،
جس میں محرم الحرام سمیت ملکی صورت حال پر گفتگو ہوئی.
شیعہ علماء کونسل کے صوبائی نائب صدرعلامہ جعفر سبحانی اورکراچی ڈویژن کے صدر علامہ کرم الدین واعظی نے شرکت کی.