ملی یکجہتی کونسل پاکستان کی تنظیم نو
لاہور:ملی یکجہتی کونسل وسطی پنجاب کی تنظیم نو کے لئے صاحبزادہ ڈاکٹر ابوالخیر زبیر دامت برکاتہ کی زیر صدارت اجلاس منعقد ھوا،انتخابات کرانے کے لیے مرکزی کمیٹی نے اپنی نگرانی میں انتخابات کرائے کمیٹی کے اراکین لیاقت بلوچ،علامہ عارف واحدی،پیر سید صفدر شاہ گیلانی،ثاقب اکبر اور یعقوب شیخ موجود تھے اتفاق رائے سے جاوید قصوری کی صدارت میں سابقہ کابینہ کو اگلے تین سال کے لیے برقرار رکھا گیا-
آخر میں میڈیا کو مرکزی صدر محترم نے بریفنگ دی-