جعفریہ پریس پاکستان
اسلام آباد:
ملی یکجہتی کونسل پاکستان کی مجلس قائدین کا مشاورتی اجلاس اسلام آباد میں اسلامی تحریک پاکستان کی میزبانی میں جاری ہے۔ اجلاس میں اسلامی تحریک پاکستان کے سربراہ قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی خصوصی طور پر شریک ہیں۔
اجلاس میں مرکزی سیکرٹری جنرل اسلامی تحریک پاکستان علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی،مولانا فضل الرحمن،حافظ نعیم،محترم لیاقت بلوچ،صاحبزہ ابوالخیر زبیر سمیت کونسل میں شامل مختلف دینی و سیاسی جماعتوں کے قائدین اور نمائندہ شخصیات کی شرکت بھی قابلِ ذکر ہے








۔
۔
۔
۔
۔