تازه خبریں

ممبر قانون ساز اسمبلی گلگلت بلتستان محمد علی شیخ کے انتقال پر افسوس ہے قائد ملت جعفریہ پاکستان

ممبر قانون ساز اسمبلی گلگلت بلتستان میں اسلامی تحریک کے پارلیمانی لیڈر محمد علی شیخ کی وفات پر قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کا انتہائی دکھ و افسوس کا اظہار اور لو احقین سے اظہار تعزیت ،دکھ کی اس گھڑی میں لو احقین کے ساتھ برابر کے شریک ہیں ۔مرحوم کی ملی خدمات قابل تحسین ہیں ۔