تازه خبریں

یوم القدس مظلوموں کی حمایت اور ظالموں کے خلاف آواز بلند کرنے کا دن ہے، شیخ میرزا علی

موجودہ صورت حال سے یہ ظاہر ہوتا ہے  سے مقابلہ کرونا سے نہیں بلکہ مقابلہ عوام سے ہے شیخ مرزا علی

موجودہ صورت حال سے یہ ظاہر ہوتا ہے  سے مقابلہ کرونا سے نہیں بلکہ مقابلہ عوام سے ہے شیخ مرزا علی

اسلامی تحریک پاکستان گلگت بلتستان کے جنرل سیکریٹری مولانا شیخ مرزا علی نے جاری بیان میں کہا کہ لاک ڈاؤن با مقصد ہونا چاہئے ایسے اقدامات اٹھانے کی ضرورت تھی کہ خطہ کو کورونا فری قرار دیا جاسکے

موجودہ صورت حال سے یہ ظاہر ہوتا ہے  سے مقابلہ کرونا سے نہیں بلکہ مقابلہ عوام سے ہے اعلانات اور اقدامات میں بدنظمی تشویشناک ہے جس کا نزلہ عوام پر گرانا نامناسب ہے عوام کا تعاون حاصل کرنے کیلئے احترام دینا ہو گا ۔