تازه خبریں

مولانا سید عامر عباس ہمدانی شیعہ علماء کونسل جنوبی پنجاب کے صدر منتخب

مولانا سید عامر عباس ہمدانی شیعہ علماء کونسل جنوبی پنجاب کے صدر منتخب

مولانا سید عامر عباس ہمدانی شیعہ علماء کونسل جنوبی پنجاب کے صدر منتخب

شیعہ علماء کونسل پاکستان جنوبی پنجاب کے صدارتی الیکشن جامعۃ المفید مظفر گڑھ میں منعقد ہوئے مرکزی نائب صدر علامہ عارف حسین نے بطور الیکشن آفیسر اور جناب مصور نقوی نے بطور اسسٹنٹ لیکشن آفیسر ذمہ داری انجام دی الیکشن کے اس عمل میں جنوبی پنجاب سے امیدواران اور تنظیمی اراکین شریک تھے ۔ تنظیمی دستور کے مطابق ووٹنگ کے بعدمولانا سید عامر عباس ہمدانی شیعہ علماء کونسل جنوبی پنجاب کے صدر منتخب