تازه خبریں

مولانا غلام قنبر کی کریمی علالت میں قائد ملت جعفریہ پاکستان کی صحتیابی کی دعا

مولانا غلام قنبر کی کریمی علالت میں قائد ملت جعفریہ پاکستان کی صحتیابی کی دعا

قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی نے مولانا غلام قنبر کریمی سابق صدر جامعہ مدارس امامیہ پاکستان، موسس و سرپرست مدرسہ خاتم النبیین(ص) بھٹ شاہ کی خیریت دریافت کی جلد صحتیابی کی دعا کی