مولانا محمد علی راشدی کراچی میں انتقال کرگئے
جعفریہ پریس : قومی جماعت سندھ و ضلع شرقی کے سابق صدر، بزرگ عالمِ دین مولانا محمد علی راشدی صاحب رضائے الہی سے انتقال کر گئے ہیں۔ مرحوم کی نماز جنازہ آج مورخہ 24 جنوری 2019 بعد نماز ظہرین امامیہ مسجد جعفرطیار سوسائٹی ملیر میں ادا کی جائے گی۔ شرکت کی درخواست ہے۔