• عزاداری مذہبی و شہری آزادیوں کا مسئلہ، قدغن قبول نہیں، علامہ شبیر میثمی
  • قائد ملت جعفریہ علامہ ساجد نقو ی کی ا پیل پر بھارت میں توہین آمیز ریمارکس پر ملک گیر احتجاج
  • قائد ملت جعفریہ پاکستان کی مختلف شخصیات سے ان کے لواحقین کے انتقال پر تعزیت
  • اسلامی تحریک پاکستان کا گلگت بلتستان حکومت میں شامل ہونے کا فیصلہ
  • علماء شیعہ پاکستان کے وفدکی وفاقی وزیر تعلیم سے ملاقات نصاب تعلیم پر گفتگو مسائل حل کئے جائیں
  • بلدیاتی انتخابات سندھ: اسلامی تحریک پاکستان کے امیدوار بلامقابلہ کامیاب
  • یاسین ملک کو دی جانے والی سزا ظلم پر مبنی ہے علامہ شبیر حسن میثمی شیعہ علماء کونسل پاکستان
  • ملی یکجہتی کونسل اجلاس علامہ شبیر میثمی نے اہم نکات کی جانب متوجہ کیا
  • کراچی میں دہشتگردی کی مذمت کرتے ہیں شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ
  • اسلامی تحریک پاکستان کا اعلی سطحی وفد گلگت بلتستان کے دورے پر اسکردو پہنچے گا

تازه خبریں

مکہ سے مدینہ جانے والی بس کو حادثہ، 9 معتمرین جاں بحق، 18 زخمی

مکہ سے مدینہ جانے والی ایک بس کو الحجرہ روڈ پر پیش آنے والے حادثے کے نتیجے میں 9 معتمرین جاں بحق اور 18 زخمی ہوگئے۔

گلف ڈیلی نیوز کے مطابق مکہ سے مدینہ جانے والی ایک بس الحجرہ کے قریب ڈرائیور کے قابو سے باہر ہوگئی اور پل سے نیچے جاگری۔

حادثے کے نتیجے میں 9 معتمرین جاں بحق جبکہ 18 زخمی ہوئے۔

سعودی محکمہ شہری دفاع کے ترجمان خالد الساحلی کے مطابق زخمیوں میں سے 6 کی حالت تشویش ناک ہے۔

رپورٹس کے مطابق جاں بحق اور زخمی ہونے والے زیادہ تر افراد کا تعلق ایشیائی ممالک سے ہے۔