مہدی شاہ کے انتقال پر اہل خانہ سے تعزیت کرتے ہیں شیعہ علماء کونسل پاکستان
جعفریہ پریس پاکستان : وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ کے بہنوئی کرونا وائرس سے انتقال کرگئے ان کے انتقال پر شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل علامہ عارف حسین واحدی نے اپل خانہ سے تعزیت کی اور مغفرت کی دعا کی