میانمار سے نقل مکانی کرنے والے روہنگیا مسلمانوں کی مشکلات میں اضافہ

میانمار میں ظلم و ستم کے شکار روہنگیا مسلمانوں کی بنگلہ دیش نقل مکانی کا سلسلہ بدستور جا ری ہے ۔
خواتین،بچوں اور بزرگوں پر مشتمل مہاجرین کی بڑی تعداد بنگلہ دیش میں قائم کیمپس میں کسمپرسی کی حالت میں زندگی گزارنے پر مجبور ہیں جہاں بنیادی ضروریات کی عدم دستیابی نے انکی زندگی کو مزید اجیرن بنا دیا ہے ۔ابتک کے اعداد و شمارمطابق میانمار سے چھ لاکھ سے ز ائد افراد ہجرت کرکےبنگلہ دیش پہنچ چکے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here