میانمار کی ریاست رخائن میں تشدد کےبدترین واقعات
میانمار کی ریاست رخائن میں تشدد کےبدترین واقعات ۔۔۔دس روز میں چار سو سے زائد مسلمانوں کا قتل عام ۔۔۔ تشدد کے واقعات کے باعث تقریبا 90ہزار روہنگیا مسلمان نقل مکانی کرکے بنگلہ دیش پہنچ گئے ۔ دنیا بھر کی انسانی حقوق کی تنظیموں نے روہنگیا مسلمانوں کی حالت زار پر تشویش کااظہار کیا ہے اور مختلف ملکوں میں مظاہرے ہوئے ہیں ۔