• تعلیم یافتہ نسل ، ملک و قوم کی ترقی کی ضمانت ہے، علامہ ڈاکٹر شبیرحسن میثمی
  • کوئٹہ میں ہونے والی دہشتگردی کی مذمت کرتے ہیں شیعہ علماء کونسل پاکستان
  • علامہ شبیر حسن میثمی کا علامہ سید علی حسین مدنی کے کتابخانہ کا دورہ
  • مفتی رفیع عثمانی کی وفات سے علمی حلقوں میں خلاء پیدا ہوا علامہ شبیر حسن میثمی
  • مسئول شعبہ خدمت زائرین ناصر انقلابی کا دورہ پاکستان
  • علامہ عارف واحدی کا سید وزارت حسین نقوی اور شہید انور علی آخوندزادہ کو خراجِ تحسین / دونوں عظیم شخصیات قومی سرمایہ تھیں
  • علامہ شبیر میثمی کی وفد کے ہمراہ علامہ افتخار نقوی سے ملاقات
  • شیعہ علماء کونسل پاکستان کے وفد کی مفتی رفیع عثمانی کے فرزند سے والد کی تعزیت
  • سید ذیشان حیدر بخاری متحدہ طلباء محاذ کے مرکزی جنرل سیکرٹری منتخب ہوئے ۔
  • شیعہ علماء کونسل پاکستان کے اعلی سطحی وفد کی پرنسپل سیکرٹری وزیر اعظم پاکستان سے تعزیت

تازه خبریں

نمائندہ ولی فقیہ پاکستان آیات اللہ سید ساجد علی نقوی کی رہبر معظم آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کانفرنس میں شرکت

جعفریہ پریس – مجمع تقریب بین المذاہب اسلامی کی دعوت پر تہران میں منعقدہ انٹرنیشنل وحدت اسلامی کانفرنس میں شرکت کے لئے نمائندہ ولی فقیہ و قائد ملّت جعفریہ پاکستان حضرت آیت اللہ علامہ سید ساجد علی نقوی  تہران پہنچے – اس سے قبل قائد ملّت جعفریہ پاکستان حضرت آیت اللہ علامہ سید ساجد علی نقوی نے مشھد مقدس میں عالمی اہل بیت(ع) اسمبلی کی اعلی کونسل کے ایک سو  ساٹھویں دو روزہ اجلاس میں شرکت کی بعد ازآن دفترقائد ملّت جعفریہ پاکستان مشھد مقدس کے اراکین کے ساتھ نشت کی بعد ازآں جب قائد ملّت جعفریہ پاکستان حضرت آیت اللہ علامہ سید ساجد علی نقوی مشہد مقدس سے قم  پہنچے تودفتر قائد ملت جعفریہ قم المقدسہ کے اراکین نے اپنے محبوب قائد کا استقبال کیا – ہمارے نمائند ے کے مطابق قائد ملّت جعفریہ پاکستان حضرت آیت اللہ علامہ سید ساجد علی نقوی قم میں مختصر قیام کے بعد مجمع تقریب بین المذاہب اسلامی کے زیر اہتتام منعقدہ سہ روزہ انٹرنیشنل وحدت اسلامی کانفرنس میں شرکت کے لئے تہران روانہ ہوۓ -نمائندہ ولی فقیہ پاکستان آیات اللہ سید ساجد علی نقوی کی رہبر معظم آیات اللہ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کانفرنس میں شرکت قائد ملت جعفریہ کے ہمراہ لبنان کے آیت اللہ  شیخ قسم نعیم افغانستان کے آیت اللہ محسنی اورانڈیا کے آیت اللہ عقیل الغروی  بھی تشریف فرما ہیں