تازه خبریں

نمنائدہ ولی فقہی قائد ملت جعفریہ کی شہید قائد علامہ عارف حسین الحسینی کی دختر کی شادی میں خصوصی شرکت

جعفریہ پریس قاید ملت جعفریه علامه سید ساجد علی نقوی ‘مرکزی جنرل سیکرٹری شیعه علما کونسل علامه عارف حسین واحدی ‘علامه راجا ناصر عبّاس جعفری ‘ علامه امین شهیدی زاہد الی اخوندزادہ اور دیگر علماء کرام نے پشاور میں علامه سید علی حسینی فرزندقاید شهید کی دعوت پر قاید شهید علامه سید عارف حسین الحسینی کی دختر کی شادی میں شرکت کی