نوابشاہ ڈویژن “ٹرین حادثہ”
مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ شبیر حسن میثمی کی خصوصی ہدایات پر سرہاڑی کے قریب ٹرین کے افسوسناک حادثے کے بعد، جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان یونٹ سٹی مقصودو رند ضلع سانگھڑ نوابشاہ ڈویژن شعبہ اسکاؤٹس کے جوانوں کی طرف سے نیاز و سبیل کا اہتمام کیا گیا جن کو متاثرین میں تقسیم کیا گیا جوان زخمیوں کو ریسکیو کرنے میں بھی مصروف عمل





All reactions: