کمال دیرو ضلع نوشھروفیروز: قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کی جانب سے خصوصی طور پر کمال دیرو ضلع نوشھرو فیروز میں جامعہ مسجد کی نئی تعمیر کا کام تیزی سے آخری مراحل میں داخل۔ مسجد کی تعمیر کی نگرانی اسلامی تحریک پاکستان ضلع نوشھرو فیروز کے ضلعی رھنماء جناب جمیل الرحمان جتوئی اور ضلعی جنرل سیکریٹری علامہ تاج علی انقلابی کررھے ہیں۔
 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here