وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا ایل او سی کا دورہ

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے ایل اوسی پربھارتی فورسز کی جانب سے شہری آبادی کو نشانہ بنانے کےغیر پیشہ ورانہ رویے کی مذمت کرتے ہوئےکشمیر یوں کی سیاسی ،سفارتی اوراخلاقی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here