وزیراعظم محمدنوازشریف کی جدہ کے رائل پیلس آمد

وزیراعظم محمدنوازشریف کی جدہ کے رائل پیلس آمد ۔۔ سعودی فرماروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے استقبال کیا ۔محمدنوازشریف خلیجی ممالک کی ہنگامی صورتحال کے حوالے سے سعودی عرب کے دورےپر ہیں ۔۔وزیرخزانہ ، مشیر خارجہ اور آرمی چیف۔۔وزیراعظم کےہمراہ ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here