وزیراعظم پاکستان نجی دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے

وزیراعظم نجی دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے ۔۔۔ مکہ کے ڈپٹی گورنر شہزادہ عبداللہ بن بندر بن عبدالعزیز نے جدہ کے ہوائی اڈے پر استقبال کیا ۔۔۔۔۔ وزیراعظم اہلخانہ کے ہمراہ کمرشل فلائیٹ سے سعودی عرب روانہ ہوئے ۔ ۔۔ محمد نواز شریف رمضان المبارک کے آخری عشرے میں عمرہ ادا کریں گے اور روضہ رسول ﷺ پر حاضری دیں گے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here