جعفریہ پریس- حکومت عوامی ووٹوں کی بدولت وجود میں آئی ہے عوام کو اب مزید امتحان میں نہ ڈالا جائے ، حکومت وقت کی اولین ذمہ داری بنتی ہے کہ وہ عوامی مسائل کو ترجیحاتی بنیادوں پر حل کریں ، حکومت وقت عوامی حکومت ہونے کا ثبوت اور سنجیدگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پندرہ اپریل سے پہلے پہلے عوام کو ان کا حق دیں۔ ان خیالات کا اظہار شیعہ علماء کونسل پاکستان ضلع گلگت کے صدر شیخ شہادت حسین ساجدی نے ایک اخباری بیان میں کیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ وفاقی و صوبائی حکومت عوامی ایکشن کمیٹی کے چارٹر آف ڈیمانڈ فوری طور پر حل کریں کیونکہ عوامی مسائل حل کرنا حکومت وقت کی ذمہ داری ہے۔ یہ حکومت عوامی ووٹوں کی بدولت وجود میں آئی ہے عوام کو اب مزید امتحان میں نہ ڈالا جائے کیونکہ وہ ہر حالت میں اپنے حقوق حاصل کرنے کے لئے متحد و تیار ہیں۔ لہٰذا حکومت وقت عوامی حکومت ہونے کا ثبوت اور سنجیدگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پندرہ اپریل سے پہلے پہلے عوام کو ان کا حق دیں۔ انہوں نے کہا کہ کراچی میں دو دنوں کے اندر اہل تشیع کے دو ڈاکٹرز، وکلاء اور دیگر ٹارگٹ کلنگ میں جتنے بھی بےگناہ افراد جان بحق ہوئے ہیں ان کی اور اسلام آباد سبزی مارکیٹ میں دھماکے، بلوچستان میں جعفریہ ایکسپریس پر دھماکہ، میران شاہ میں دتہ خیل اور شوال دھماکے، لاہور میں دو کریکر حملے و دکان نظرآتش، کوہاٹ جنگل خیل میں گھر پر دستی بم حملہ، جنوبی وزیرستان میں کوٹ خٹک ہوٹل پر فائرنگ و دیگر جتنے بھی واقعات رونما ہوئے ہیں ان سب کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ ملک میں فرقہ واریت، انتہا پسندی، لاقانونیت، ظلم و بربریت، کرپشن نہ جانے کیا کیا ہو رہا ہے۔ ہرطرف افراتفری پھیلی ہوئی ہے۔ کہی بھی حکومتی رٹ قائم نہیں جو کہ بہت بڑا المیہ ہے ایسے میں ہر ایک محب الوطن فرد کا فریضہ بنتا ہے کہ وہ اپنا بنیادی کردار ادا کریں۔حکومت وقت کی اولین ذمہ داری بنتی ہے کہ وہ عوامی مسائل کو ترجیحاتی بنیادوں پر حل کریں۔ ان خیالات کا اظہار شیعہ علماء کونسل پاکستان ضلع گلگت کے صدر شیخ شہادت حسین ساجدی نے ایک اخباری بیان میں کیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ وفاقی و صوبائی حکومت عوامی ایکشن کمیٹی کے چارٹر آف ڈیمانڈ فوری طور پر حل کریں کیونکہ عوامی مسائل حل کرنا حکومت وقت کی ذمہ داری ہے۔ یہ حکومت عوامی ووٹوں کی بدولت وجود میں آئی ہے عوام کو اب مزید امتحان میں نہ ڈالا جائے کیونکہ وہ ہر حالت میں اپنے حقوق حاصل کرنے کے لئے متحد و تیار ہیں۔ لہٰذا حکومت وقت عوامی حکومت ہونے کا ثبوت اور سنجیدگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پندرہ اپریل سے پہلے پہلے عوام کو ان کا حق دیں۔ انہوں نے کہا کہ کراچی میں دو دنوں کے اندر اہل تشیع کے دو ڈاکٹرز، وکلاء اور دیگر ٹارگٹ کلنگ میں جتنے بھی بےگناہ افراد جان بحق ہوئے ہیں ان کی اور اسلام آباد سبزی مارکیٹ میں دھماکے، بلوچستان میں جعفریہ ایکسپریس پر دھماکہ، میران شاہ میں دتہ خیل اور شوال دھماکے، لاہور میں دو کریکر حملے و دکان نظرآتش، کوہاٹ جنگل خیل میں گھر پر دستی بم حملہ، جنوبی وزیرستان میں کوٹ خٹک ہوٹل پر فائرنگ و دیگر جتنے بھی واقعات رونما ہوئے ہیں ان سب کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ ملک میں فرقہ واریت، انتہا پسندی، لاقانونیت، ظلم و بربریت، کرپشن نہ جانے کیا کیا ہو رہا ہے۔ ہرطرف افراتفری پھیلی ہوئی ہے۔ کہی بھی حکومتی رٹ قائم نہیں جو کہ بہت بڑا المیہ ہے ایسے میں ہر ایک محب الوطن فرد کا فریضہ بنتا ہے کہ وہ اپنا بنیادی کردار ادا کریں۔حکومت وقت کی اولین ذمہ داری بنتی ہے کہ وہ عوامی مسائل کو ترجیحاتی بنیادوں پر حل کریں۔ ان خیالات کا اظہار شیعہ علماء کونسل پاکستان ضلع گلگت کے صدر شیخ شہادت حسین ساجدی نے ایک اخباری بیان میں کیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ وفاقی و صوبائی حکومت عوامی ایکشن کمیٹی کے چارٹر آف ڈیمانڈ فوری طور پر حل کریں کیونکہ عوامی مسائل حل کرنا حکومت وقت کی ذمہ داری ہے۔ یہ حکومت عوامی ووٹوں کی بدولت وجود میں آئی ہے عوام کو اب مزید امتحان میں نہ ڈالا جائے کیونکہ وہ ہر حالت میں اپنے حقوق حاصل کرنے کے لئے متحد و تیار ہیں۔ لہٰذا حکومت وقت عوامی حکومت ہونے کا ثبوت اور سنجیدگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پندرہ اپریل سے پہلے پہلے عوام کو ان کا حق دیں۔ انہوں نے کہا کہ کراچی میں دو دنوں کے اندر اہل تشیع کے دو ڈاکٹرز، وکلاء اور دیگر ٹارگٹ کلنگ میں جتنے بھی بےگناہ افراد جان بحق ہوئے ہیں ان کی اور اسلام آباد سبزی مارکیٹ میں دھماکے، بلوچستان میں جعفریہ ایکسپریس پر دھماکہ، میران شاہ میں دتہ خیل اور شوال دھماکے، لاہور میں دو کریکر حملے و دکان نظرآتش، کوہاٹ جنگل خیل میں گھر پر دستی بم حملہ، جنوبی وزیرستان میں کوٹ خٹک ہوٹل پر فائرنگ و دیگر جتنے بھی واقعات رونما ہوئے ہیں ان سب کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ ملک میں فرقہ واریت، انتہا پسندی، لاقانونیت، ظلم و بربریت، کرپشن نہ جانے کیا کیا ہو رہا ہے۔ ہرطرف افراتفری پھیلی ہوئی ہے۔ کہی بھی حکومتی رٹ قائم نہیں جو کہ بہت بڑا المیہ ہے ایسے میں ہر ایک محب الوطن فرد کا فریضہ بنتا ہے کہ وہ اپنا بنیادی کردار ادا کریں۔
- ایران اور سعودی عرب کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی وقت کی ضرورت ھے۔علامہ عارف واحدی
- اسلامی تحریک پاکستان کا صوبائی ا نتخابات میں بھرپور حصہ لینے کا اعلان
- جامعہ جعفریہ جنڈ کے زیر اہتمام منعقدہ عظیم الشان نہج البلاغہ کانفرنـــــس
- سانحہ پشاور مجرموں کی عدم گرفتاری حکومتوں کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے، ترجمان قائد ملت جعفریہ ہاکستان
- سانحہ بسری کوہستان !عشرہ گزر گیا مگر قاتل پکڑے گئے نہ مظلومین کو انصاف ملا،
- راہِ حسین(ع) پر چلنے کیلئے شہداء ملت جعفریہ نے ہمیں بے خوف بنا دیا ہے۔علامہ شبیر حسن میثمی
- شیعہ علماء کونسل پاکستان سندھ کے زیر اہتمام کل شہدائے سیہون کی برسی کا اجتماع ہوگا
- شہدائے سیہون شریف کی برسی میں بھرپور شرکت کو یقینی بنائیں علامہ شبیر حسن میثمی
- ثاقب اکبر کی وفات پر خانوادے سے اظہار تعزیت کرتے ہیں علامہ عارف حسین واحدی
- شیعہ علماء کونسل پاکستان کی ثاقب اکبر کے انتقال پر تعزیت