تازه خبریں

پاراچنار : ریاست عوام کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنائے شیعہ علماء کونسل پاکستان

پاراچنار : ریاست عوام کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنائے شیعہ علماء کونسل پاکستان

کرم پارا چنار میں حالات بدستور کشیدہ ہیں ریاست وہاں کی پُر امن عوام کے تحفظ میں سنجیدگی کا اظہار کرے،محدود وقت کے وقفے کے بعد پھر اس قسم کےواقعات افسوسناک ہیں .

سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی