پولیٹکل حکام نے بم دھماکوں اور ہلاکتوں کی تصدیق کردی ہے جبکہ سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا گیا ہے ۔ذرائع کے مطابق دھماکا عیداور افطار کی خریداری میں مصروف تھے کہ پہلا دھماکا ہوا، جس کی آواز 10کلو میٹر دور تک سنائی دی جبکہ دوسرے کی آواز تھوڑی کم تھی ۔

طوری بازار میں بم دھماکوں کی اطلاع ملتے ہی امدادی سرگرمیاں تیز کرتے ہوئے اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی، جہاں زخمیوں اور لاشوں کی منتقلی کا عمل جاری ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here