تازه خبریں

پاکستانی حافط قرآن کی پہلی پوزیشن

پاکستانی حافط قرآن کی پہلی پوزیشن

ہنگو پاکستان کے حافظ القرآن علیان حیدر نے حفظ قران میں پہلی پوزیشن، جبکہ حافظ سید وجیھہ الحسن نے مقابلۂ مناجات کے دوسرے مرحلے میں تیسری پوزیشن حاصل کی۔ رپورٹ کے مطابق، مدرسہ دارالقران امام خمینی رائیسان ہنگو پاکستان کے حافظ القرآن علیان حیدر نے حفظ قران میں پہلی پوزیشن، جبکہ حافظ سید وجیھہ الحسن نے مقابلۂ مناجات کے دوسرے مرحلے میں تیسری پوزیشن حاصل کی ہے۔