تازه خبریں

پاکستانی زائرین کی کربلا روانگی جاری شیعہ علماء کونسل اس سلسلے میں مسلسل اقدامات کررہی ہے

پاکستانی زائرین کی کربلا روانگی جاری شیعہ علماء کونسل اس سلسلے میں مسلسل اقدامات کررہی ہے

پاکستانی زائرین کی کربلا روانگی جاری شیعہ علماء کونسل اس سلسلے میں مسلسل اقدامات کررہی ہے

جعفریہ پریس : عاشورا محرم الحرام کے بعد اربعین شہدائے کربلا کے سلسلے میں پاکستانی زائرین کی آمد و رفت کے لئے قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کی ہدایات کی روشنی میں شیعہ علماء کونسل پاکستان کے نمائندوں کی وفاقی و صوبائی  حکومت اور مقامی انتظامیہ سے مسلسل رابطے جاری ہیں جس کے نتیجے میں ہزاروں زائرین روانہ ہوچکے ہیں اور ہزاروں موجود ہیں لیکن کچھ عناصر کی جانب سے مسلسل رکاوٹیں ڈالی جارہی ہیں جس سے زائرین لاعلم ہیں رکاوٹوں کو دور کرنے کے لئے شیعہ علماء کونسل کی جانب سے مسلسل کوششیں جاری ہیں جو انشاء اللہ بار آور ثابت ہونگی

دفتر شیعہ علماء کونسل پاکستان