• علامہ شبیر میثمی کی تہران میں منعقدہ کانفرنس میں شرکت
  • محمد اکبر جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر منتخب
  • علامہ شبیر میثمی کی الصادق انسٹیٹیوٹ کے تحت منعقدہ کی تقریب میں شرکت
  • علامہ اقبال ؒ نے ہمیشہ مغرب کے دہرے معیار سے امت کو خبردار کیا
  • علامہ گلاب شاہ نقوی کی قومی و ملی خدمات کو یاد رکھا جائیگا
  • سکیورٹی فورسز پر حملوں کی مذمت کرتے ہیں علامہ شبیر حسن میثمی
  • شیعہ علماء کونسل پاکستان کے وفد کی مولانا طارق جمیل سے ملاقات
  • علامہ شبیر میثمی کی زاہد علی اخونزادہ کے ہمراہ چیئرمین رویت ہلال کمیٹی سے ملاقات
  • پاراچنار کے مسئلے کو سلجھانے کے لئے کوششیں جاری ہیں دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان
  • شیعہ علماء کونسل پاکستان کراچی ڈویژن کے زیر اہتمام فلسطین کانفرنس کا انعقاد

تازه خبریں

پاکستان ،ترکیہ تعلقات تذویراتی شراکت داری کے نئے دور میں داخل : ترکیہ حکومت کی معاونت سے تیار ہونے والا ملجم تھری پی این ایس خیبر کا افتتاح

پاکستان ،ترکیہ تعلقات تزویراتی شراکت داری کے نئے دور میں داخل ۔۔
ترکیہ کی معاونت سے تیار ہونے والا ملجم تھری پی این ایس خیبر کا افتتاح کردیا گیا۔پاک بحریہ کی دفاعی صلاحیت میں مزیداضافےاور سمندری حدودسیکورٹی بہتر بنانے میں اہم کردار ادا کرے گا۔وزیراعظم محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ امن کیساتھ رہنے کیلئے جنگ کیلئے تیار رہنا ہوگا۔