تازه خبریں

پاکستان بھر میں مجالس عزا کا سلسلہ جاری لاکھوں عزادار مجالس و محافل میں شریک

پاکستان بھر میں مجالس عزا کا سلسلہ جاری لاکھوں عزادار مجالس و محافل میں شریک

جعفریہ پریس پاکستان: محرم الحرام میں نواسہ رسولﷺ اور ان کے اصحاب کی یاد میں دنیا بھر کی طرح پاکستان بھر میں مجالس و محافل کا سلسلہ جاری ہے جس میں شیعہ سنی عوام کی بڑی تعداد شریک ہے پاکستان کے چاروں صوبوں تمام بڑے شہروں قصبوں دیہاتوں گلگت بلتستان و آزاد کشمیر میں عشرہ ماہ محرم الحرام میں مجالس منعقد کی جارہی ہیں خطباء،علماء و واعظین امام حسینؑ کی شہادت و سیرت اہلبیت بیان کررہے ہیں