پاکستان میں شب عاشور کی عزاداری
پاکستان سمیت دنیا بھر میں یکم محرم سے نواسہ رسول، مظلوم کربلا حضرت امام حسین علیہ السلام کی عزاداری اور سوگواری کا سلسلہ جاری ہے اور بعض ملکوں منجملہ پاکستان میں شب عاشور کی عزاداری اور اعمال شب عاشور بجا لانے کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے۔
پاکستان کے چھوٹے بڑے شہروں قصبوں دیہاتوں میں شہدائے کربلا کے عزاداروں کی بڑی تعداد موجود ہے جو فرزند رسول حضرت امام علی رضا (ع) اور فاطمہ معصومہ (س) کی بارگاہ میں حاضر ہو کر آپ کو شہدائے کربلا کا پرسہ پیش کر رہے ہیں۔