تازه خبریں

پاکستان کی جامعات میں شیعہ طالب علموں کی نمایاں کامیابی

پاکستان کی جامعات میں شیعہ طالب علموں کی نمایاں کامیابی
جعفریہ پریس : جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی ڈویژن کے جنرل سکریٹری ذوالقرنین حیدر نے جامعہ کراچی سے ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ
میں پہلی پوزیشن حاصل کرکے گولڈ میڈل جیت لیا جبکہ ملتان شیعہ میانی سابقہ یونٹ صدر ناصر حسین صادقی نے بھی سونے کا میڈل جامعہ اسلامیہ بہاولپور سے جیت لیا برادر ناصر حسین بی ایس سی ایس کےطالب علم ہیں اس کامیابی پر جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کی مرکزی کابینہ کی جانب سے بھرپور حوصلہ افزائی کی گئی