تازه خبریں

پشاور. شیعہ علماء کونسل پاکستان کے رہنماوٗں کی پشاور میں ملاقات

پشاور.
شعیہ علماء کونسل خیبر پختونخوا کے صوبائی صدر علامہ حمید حسین امامی کی امام بارگاہ کوچہ جان پشاورمیں شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی رہنماء علامہ ڈاکٹرشبیر حسن میثمی صاحب سے ملاقات ۔اس موقع پر مرکزی سیکرٹری اطلاعات زاہد علی اخونذادہ ،ڈویژنل صدر سید یوسف علی شاہ ،ضلعی صدر پشاورمجاہد علی اکبر، صوباءی سیکرٹری اطلاعات مولانا سید مرتضی علی شاہ تیمور شاہ و دیگر موجود.
تنظیمی امور اور ایام عزا کے بارے میں گفتگو.