تازه خبریں

پشاور : ملی یکجہتی کونسل خیبر پختونخوا کا کا اجلاس شیعہ علماء کونسل کی نمائندگی صوبائی جنرل سیکرٹری مظفر علی اخونزادہ نے کی

پشاور مرکز جماعت اسلامی میں ملی یکجہتی کونسل خیبر پختونخوا کا کا اجلاس ہو جس میں شیعہ علماء کونسل کی نمائندگی صوبائی جنرل سیکرٹری مظفر علی اخونزادہ،اور اقتدار علی اخونزادہ نے کی۔دیگر جماعتوں کے علماء و معززین نے شرکت کی۔ اجلاس کے بعد علماء سے ملاقاتین