• کوئٹہ میں ہونے والی دہشتگردی کی مذمت کرتے ہیں شیعہ علماء کونسل پاکستان
  • علامہ شبیر حسن میثمی کا علامہ سید علی حسین مدنی کے کتابخانہ کا دورہ
  • مفتی رفیع عثمانی کی وفات سے علمی حلقوں میں خلاء پیدا ہوا علامہ شبیر حسن میثمی
  • مسئول شعبہ خدمت زائرین ناصر انقلابی کا دورہ پاکستان
  • علامہ عارف واحدی کا سید وزارت حسین نقوی اور شہید انور علی آخوندزادہ کو خراجِ تحسین / دونوں عظیم شخصیات قومی سرمایہ تھیں
  • علامہ شبیر میثمی کی وفد کے ہمراہ علامہ افتخار نقوی سے ملاقات
  • شیعہ علماء کونسل پاکستان کے وفد کی مفتی رفیع عثمانی کے فرزند سے والد کی تعزیت
  • سید ذیشان حیدر بخاری متحدہ طلباء محاذ کے مرکزی جنرل سیکرٹری منتخب ہوئے ۔
  • شیعہ علماء کونسل پاکستان کے اعلی سطحی وفد کی پرنسپل سیکرٹری وزیر اعظم پاکستان سے تعزیت
  • شیعہ علماء کونسل پاکستان کی نواب شاہ میں پریس کانفرنس

تازه خبریں

پشاور میں طوفانی بارشوں کے نتیجے میں ہونے والے جانی و مالی نقصان پر دلی دکھ اور افسوس ہوا۔صوبائی حکومت متاثرین کی مدد کے لئے فوری اقدامات برؤے کار لائے علامہ ساجد نقوی

جعفریہ پریس  قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے پشاور اور گردونواح میں والی طوفانی بارشوں کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر ہونے والے جانی و مالی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے متاثرہ افراد سے تعزیت اور ہمدردی ظاہر کی ہے اور کہا ہے کہ قدرتی آفات انسانوں کے لئے آزمائش ہوتی ہیں۔مصیبت کی اس گھڑی میں متاثرہ خاندانوں کو تنہا نہ چھوڑا جائے اور صوبائی حکومت اور سماجی تنظیمیں ان کی بحالی کے لئے ٹھوس اور فوری اقدامات کریں نیز مستقبل میں اس قسم کے نقصانات سے بچنے کے لئے ضروری احتیاطی تدابیر اختیار کی جائیں تاکہ کم سے کم نقصانات کا سامنا ہو۔علامہ ساجد نقوی نے ملک کے دیگر حصوں میں بھی بارشوں اور سیلاب کی تباہ کاریوں سے بچاؤ کی احتیاطی تدابیر ااور حفاظتی اقدامات کی ضرورت پر بھی زور دیا۔